مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے مطابق نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جرائم کا سلسلہ یمن کے بے دفاع اور معصوم افراد کے خلاف جاری ہے. اس رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین جرم میں الحدیدہ کے علاقے " 7تموز " میں بمباری کی، جس کے نتیجہ میں 3 شہری شہید اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا امکان ہے.
آپ کا تبصرہ